اگر تم اقرار کر لیتی : اعظم کمبوہ



اگر تم اقرار کر لیتی
میں بھی پیار کر لیتا
تم جو کچھ باتیں کر لیتی
میں بھی اظہار کر لیتا
اگر تم اجازت دیتی
میں بھی کچھ کہہ لیتا
تم نے جو کیا انکار
میرا عشق، عشق رہ گیا
جو  خواب  تھے  میرے
وہ خواب ہی رہ گئے
سنو! اگر تم اقرار کر لیتی
میرے دل کی بستی بس جاتی

اگر تم اقرار کر لیتی : اعظم کمبوہ  اگر تم اقرار کر لیتی :  اعظم کمبوہ Reviewed by Azam Kamboh on January 11, 2019 Rating: 5

No comments:

ads 728x90 B
Powered by Blogger.