کل تک : شازے چوھدری



کل تک تھے ہم انکی جان 
آج آ کے ہو گٸے ہیں انجان 
وقت نے ایسی کروٹ بدلی
ہم رسوا ہو رہے گلی گلی 
کل تک تھے وہ میرے ہمدرد
اب انہیں سے ملا ہے درد
کچھ تو اس نے بھی کھودیا ہے
تبھی تو میرا دل بھی رو دیا ہے
شاید یہ کوٸی امتحان ہے
شاید وہ اب بھی میری جان ہے
کل تک تھے ہم انکی جان 
آج آ کے ہو گٸے ہیں انجان

کل تک : شازے چوھدری کل تک :   شازے چوھدری  Reviewed by Azam Kamboh on January 20, 2019 Rating: 5

No comments:

ads 728x90 B
Powered by Blogger.