جب چلی رات بات پھولوں کی
اترٕی جیسے بارات پھولوں کی
تیری خاطر یہ ھار پھولوں کے
تیری خاطر حیات پھولوں کی
ساتھ تیرے ھے رات کی رانی
تو نے بخشی سوغات پھولوں کی
چل پڑے ھم تو دیکھیے صاحب
چل پڑی کاٸنات پھولوں کی
جن کے ھونٹوں پہ پھول کھلتے ھیں
ان کی ھوتی ھے ذات پھولوں کی
ایک دنیا مہکتی ھے تحریم
ھر گھڑی میرے ساتھ پھولوں کی
🌷🌷
اترٕی جیسے بارات پھولوں کی
تیری خاطر یہ ھار پھولوں کے
تیری خاطر حیات پھولوں کی
ساتھ تیرے ھے رات کی رانی
تو نے بخشی سوغات پھولوں کی
چل پڑے ھم تو دیکھیے صاحب
چل پڑی کاٸنات پھولوں کی
جن کے ھونٹوں پہ پھول کھلتے ھیں
ان کی ھوتی ھے ذات پھولوں کی
ایک دنیا مہکتی ھے تحریم
ھر گھڑی میرے ساتھ پھولوں کی
🌷🌷
جب چلی رات بات پھولوں کی: تحریم چوہدری
Reviewed by Azam Kamboh
on
January 27, 2019
Rating:
No comments: